آر آئی یو جے سالانہ انتخابات 2026، آصف بشیر چوہدری صدر، بشیر عثمانی اور اظہار خان نیازی اہم عہدوں پر منتخب January 28, 2026
ایک دن میں نرخ میں بڑا اضافہ، سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے پانچ لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی January 28, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونے کے نرخ نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ایک ہی دن میں قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی قیمت میں 21 ہزار ایک سو روپے کا اضافہ ہونے سے نئی فی تولہ قیمت پہلی بار ساڑھے پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔