ایک دن آئے گا انشاءاللہ/انشاءاللہ وہ دن آئے گا August 6, 2024 سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کئی دنوں سے دل بہت بےحال، بوجھل اور اداس تھا گرمی، پسینے اور حبس نے، اذیت دے رکھی تھی۔اور رہی سہی کسر ،بنگلہ دیش کے طلباء کی حکومت مخالف تحریک نے نکال دی اس تحریک کو دیکھ کر جو روحانی تکلیف پہنچتی تھی اس