ایڈوکیٹ ریحانہ خالق

مردوں کے حق کیلئے آواز اٹھانے والی ایڈووکیٹ ریحانہ خالق نوجوانوں کیلئےبہادری اور سچائی کی جیتی جاگتی مثال

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایڈوکیٹ ریحانہ خالق عرف جنت نہ صرف ایک بہترین ایڈووکیٹ ہیں،بلکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ ریڈیو کے ساتھ بھی منسلک ہیں اور کالمز،افسانےاورکہانیاں بھی لکھتی رہتی ہیں، ان کے بارے میں مشہور ہے کہ جہاں جاتی ہیں فتح کے جھنڈے گاڑ آتی ہیں، خوبصورت