








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور یو این اے ایڈز نے پاکستان میں ایچ آئی وی انفیکشنز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے دفتر کے مطابق 2010 سے 2024 کے دوران ملک میں