







نیویارک (روشن پاکستان نیوز) سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق تازہ امریکی دستاویزات، معروف شخصیات کے نیٹ ورک، ملاقاتوں اور ای میل خط و کتابت پر مبنی ایپسٹین فائلز میں پاکستان سے متعلق حوالہ جات بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان فائلز میں پاکستان تحریک انصاف