ایوب خان کی لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی دی جائے، خواجہ آصف May 13, 2024 اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل ایوب خان کی لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی دی جائے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی تقریر کے جواب میں خواجہ آصف نے خطاب کیا۔ خواجہ آصف کی تقریر کے دوران فیلڈ