منگل,  05 نومبر 2024ء

این اے 171 ضمنی انتخاب ، کل پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلہ

این اے 171 ضمنی انتخاب ، کل پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلہ

رحیم یار خان(روشن پاکستان نیوز) این اے 171 رحیم یار خان میں ضمنی انتخاب میں کل پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ این اے 171 رحیم یارخان 3 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کل 12 ستمبر کو ہوگی، حلقہ این اے 171 رحیم یارخان