اتوار,  20 اپریل 2025ء

اینڈرائیڈ ایپس کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف

اینڈرائیڈ ایپس کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اینڈرائیڈ ایپس کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ایڈوائزری جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ گوگل پلے سٹور پر موجود کچھ مشتبہ ایپس پاکستانی آفیشلز کو نشانہ بنانے میں