








تحریر: اشرف مال ہیومن رائٹس ڈفنڈر پاکستان کی تعمیراتی صنعت ایک اہم تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے، جہاں روایتی ہاتھ سے بنی اینٹوں کی جگہ جدید مشینوں سے تیار کردہ اینٹیں لے رہی ہیں۔ یہ تبدیلی صرف تعمیراتی معیار بہتر بنانے کا ذریعہ نہیں بلکہ ان لاکھوں مردوں، عورتوں