ایم ڈبلیو ایم سربراہ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی March 8, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے مجلس وحدت مسلمین اور فردوس شمیم نقوی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کو پی ٹی آئی بانی سے ملاقات کی اجازت دے