فیلڈ مارشل کے دورہ ایران میں حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر May 23, 2026
ایم ایس سروسز ہسپتال کوپرویزالہی کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم May 15, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی خصوصی مرکزی عدالت نے ایم ایس سروسز ہسپتال کو پرویز الٰہی کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کو مونس الٰہی کی گرفتاری کے لیے دوبارہ انٹرپول سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسپیشل