جمعرات,  02 جنوری 2025ء

ایم ایس سروسز ہسپتال

ایم ایس سروسز ہسپتال کوپرویزالہی کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی خصوصی مرکزی عدالت نے ایم ایس سروسز ہسپتال کو پرویز الٰہی کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کو مونس الٰہی کی گرفتاری کے لیے دوبارہ انٹرپول سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسپیشل