بدھ,  02 جولائی 2025ء

ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والے02 ملزمان گرفتار

ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والے02 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی کاروائی، ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والے02 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزم عبد العزیز نے 15 پر کال کی کہ اس کا موٹر سائیکل چوری ہوگیا ہے،واقعہ کی اطلاع پر واہ کینٹ پولیس فوری موقع پر پہنچی،تحقیقات پر ایسا کوئی