بھکر،خسرہ کی وبا پھیلنے لگی ،ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ May 30, 2024 بھکر (روشن پاکستان نیوز) بھکر میں خسرہ کی وبا پھیلنے کے بعد ضلع بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ سی ای او ہیلتھ بھکر کے مطابق 2 روز میں 13 بچوں میں خسرہ کی تشخیص ہوئی ہے۔ سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ضلع کے