ایمبیلش وومن ایمپاورمنٹ ویلفیئر آرگنائزیشن کا اورنگی ٹاؤن میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ایمبیلش وومن ایمپاورمنٹ ویلفیئر آرگنائزیشن کا اورنگی ٹاؤن میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی (میاں خرم شہزاد) ایمبیلش وومن ایمپاورمنٹ ویلفیئر آرگنائزیشن کی انتظامیہ نے اورنگی ٹاؤن میں ایک روزہ مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا. جس میں درجنوں افراد کا مفت معائنہ کیا گیا اور انہیں مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ کیمپ کا مقصد موجودہ مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بیماریوں کے حوالے