ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ January 31, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوگرا نے ایل پی جی کی فروری 2025 کیلئے قیمتوں کا تعین کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 3 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے،ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 253 روپے 97 پیسے مقررکی گئی