ایلون مسک کے 13ویں بچے کی دعویدار خاتون عدالت پہنچ گئی February 24, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )نیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے 13ویں بچے کی دعویدار خاتون ایشے سینٹ نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 26 سالہ خاتون نے ایلون مسک کے خلاف اپنے 6 ماہ کے بیٹے کی واحد قانونی سرپرستی کے