اتوار,  20 اپریل 2025ء

ایف آئی اے کی بڑی کاروائی: انسانی سمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی: انسانی سمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

 گجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے گجرانوالہ زون نے سمندر کے راستے شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے میں ملوث چار انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ کارروائی گوجرانوالہ اور گجرات کے مختلف علاقوں میں کی گئی، جس میں ملزمان کی شناخت بشارت حسین، شاہ زیب عرف سونو، مظہر