جے شنکر کی پاکستان کے خلاف ’بازاری زبان‘ کے استعمال پر انڈین سفارتکاری پر سوالات اٹھ گئے March 26, 2026
راولپنڈی: دمدمہ مندر میں مقیم کشمیری مہاجرین کو بے دخلی کے نوٹس، رہنماؤں کا شدید احتجاج March 26, 2026
ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی September 14, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو اپنے پانچویں اور پول کے آخری میچ 1-2 سے شکست دے دی۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے اسکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد ندیم نے اسکور کیا۔