

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 کا سیمی فائنل میچ ہار گیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست سے دوچار کیا اور فائنل میں پہنچ گیا،میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا۔ دوحہ میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس