ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی December 6, 2025 اسلام آباد(روش پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشین بینک کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب میں زراعت، تعلیم اور صحت کی سہولیات پر خرچ کی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق مجموعی رقم میں سے 12 کروڑ ڈالر