ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ دو روز میں ختم ہونے سے کرکٹ آسٹریلیا کو کروڑوں کا نقصان

ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ دو روز میں ختم ہونے سے کرکٹ آسٹریلیا کو کروڑوں کا نقصان

سڈنی(روشن پاکستن نیوز) ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کی جیت اور ٹریوس ہیڈ کی سنچری کے باوجود کرکٹ آسٹریلیا کا بڑا نقصان ہو گیا۔ ٹریوس ہیڈ کی جارحانہ سنچری کے باعث ٹیسٹ دوسرے روز ہی ختم ہو گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پرتھ ٹیسٹ 1921