بدھ,  17 دسمبر 2025ء

ایشز سیریز ، آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز پہلے ٹیسٹ سے باہر

ایشز سیریز ، آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز پہلے ٹیسٹ سے باہر

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) ایشیز سیریز سے قبل ہی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا ، کپتان پیٹ کمنز پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کپتان پیٹ کمنز پہلے ایشیز ٹیسٹ کیلئے وقت پر فٹ نہیں ہوں گے، ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت