پیر,  27 اکتوبر 2025ء

ایس پی عدیل اکبر کی موت قتل یا خودکشی؟ انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی

ایس پی عدیل اکبر کی موت قتل یا خودکشی؟ انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے ایس پی عدیل اکبر کی موت کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی ہے، جس میں افسوسناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق انکوائری کمیٹی نے رپورٹ مرتب کرنے سے پہلے ایس پی عدیل اکبر کے آپریٹر، ڈرائیور اور معالج ڈاکٹر سمیت