پیر,  11  اگست 2025ء

ایس پی بینش فاطمہ بہادری، قیادت شاندار کامیابیوں کی داستان

ایس پی بینش فاطمہ بہادری، قیادت شاندار کامیابیوں کی داستان

آصف شاہ: کرائم رپورٹر نام بینش فاطمہ ہے لیکن کام کئی مردوں پر بھاری ہے راقم کی میڈم بیشن فاطمہ سے ایک یا دو سرسری ملاقاتیں ہیں لیکن انکا کام بول رہا ہے اللہ انہیں نظر بد سے بچائےاور انہیں استقامت دے اس سے قبل وہ کسی سیاسی ایشو کی