هفته,  02  اگست 2025ء

ایس ایچ او نیوٹاؤن طیب ظہیر بیگ کی ہاسٹل مالکان کے ساتھ اہم میٹنگ، سیکیورٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

ایس ایچ او نیوٹاؤن طیب ظہیر بیگ کی ہاسٹل مالکان کے ساتھ اہم میٹنگ، سیکیورٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تھانہ نیوٹاؤن کے ایس ایچ او طیب ظہیر بیگ نے علاقے کے تمام ہاسٹل مالکان کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی، جس میں ہاسٹلز میں بڑھتی ہوئی وارداتوں اور سیکیورٹی کے دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ میٹنگ کے دوران ایس ایچ او نیوٹاؤن نے