جمعه,  19 دسمبر 2025ء

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کا ایک سال مکمل، عالمی ترسیلات کے لیے ورلڈ فرسٹ سے شراکت داری

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کا ایک سال مکمل، عالمی ترسیلات کے لیے ورلڈ فرسٹ سے شراکت داری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے اپنی ڈیجیٹل بینکنگ آپریشنز کا ایک سال مکمل ہونے پر عالمی سطح پر ترسیلاتِ زر کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ورلڈ فرسٹ (Ant International) کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کر دیا ہے۔ اس شراکت کے تحت اب دنیا کے