ایران کے جوہری پروگرام اور میزائل پروگرام کا خاتمہ بھی امریکی تجاویز میں شامل ہے، امریکی خبر ایجنسی کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ  مذاکرات کے لیے ایران کے جوہری پروگرام اور میزائل پروگرام کا خاتمہ بھی امریکی تجاویز میں شامل ہے۔ ایران کو  امریکی تجاویز  پہنچانے  والے دو  پاکستانی اور  ایک مصری عہدیدار  نے امریکی خبر ایجنسی سےگفتگو کی۔ خبرایجنسی کے مطابق پاکستانی عہدیدار