
تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز سے حملےکر دیے۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔اسرائیل نے بھی تصدیق کی ہے کہ درجنوں UAVs ایران سے روانہ ہوئے اور اسرائیل