جمعرات,  05 دسمبر 2024ء

ایران میں معروف کمپنی کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد

ایران میں معروف کمپنی کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے اپنے ملک میں شہریوں پر موبائل ساز معروف کمپنی موٹرولا کے موبائل فون کے استعمال اور خرید وفروخت پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے یہ فیصلہ حالیہ اسرائیلی پیجر دھماکوں کے بعد کیا۔ ایرانی وزیر محمد مہدی