ایران: صدارتی ترجمان سمیت سینئر کمانڈر علی رضا تانگسیری کی موت کی تصدیق

ایران: صدارتی ترجمان سمیت سینئر کمانڈر علی رضا تانگسیری کی موت کی تصدیق

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکہ اور اسرائیل کی ایرانی اہداف پر فضائی اور عسکری حملے جاری ہیں، جن میں توانائی، فوجی اور شہری ڈھانچے شامل ہیں، جس سے تہران سمیت متعدد شہروں میں بجلی بندشیں ہوئیں۔ ایران نے اسرائیل کے صنعتی علاقوں کو میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا، جس کے