ایران سے کشیدگی:ایک اور امریکی فوجی ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد سات ہوگئی

ایران سے کشیدگی:ایک اور امریکی فوجی ہلاک، ہلاکتوں کی تعداد سات ہوگئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) : امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد اس تنازع میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق مذکورہ فوجی یکم مارچ