

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جنگ کے معاملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق موساد کے سربراہ ایک ہفتے سے وزیراعظم نیتن یاہو کی قیادت