جمعه,  12  ستمبر 2025ء

ایران اسرائیل تنازعہ، سعودی عرب کا ردعمل بھی آگیا

ایران اسرائیل تنازعہ، سعودی عرب کا ردعمل بھی آگیا

ریاض (ویب ڈیسک) ایران کی جانب سے اسرائیل پر ردعمل کے طور پر کیے جانے والے حملے پر سعودی عرب نے خطے میں فوجی کشیدگی بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایران کی جانب سے اسرئیل پر کیے جانے والے ڈرون حملوں کے بعد خطے میں مزید بڑھتی