قطر پر حملے سے ٹرمپ ناخوش ہیں لیکن اسرائیل سے تعلقات بہت مضبوط ہیں: امریکی وزیر خارجہ September 14, 2025
ایران ، کوئلے کی کان میں دھماکا ، 28 افراد جاں بحق ، 17 زخمی September 22, 2024 تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں 28 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے وقت کان میں 69 افراد موجود تھے ، اب تک 19 اموات کی تصدیق ہو چکی ہے ، کان