جمعرات,  27 مارچ 2025ء

ایرانی صدر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی، شہباز شریف بھی شرکت کریں گے

ایرانی صدر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی، شہباز شریف بھی شرکت کریں گے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی۔ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نماز جنازہ پڑھائیں گے جس کے بعد ابراہیم رئیسی کو مشہد میں جمعرات کو سپرد خاک کیا جائے گا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق