منگل,  05 نومبر 2024ء

ایرانی سرحد

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں حکومت نے پیر کے روز ایرانی سرحد سے گوادر تک اہم گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے گرین لائٹ دے دی تاکہ ملک میں توانائی کی دائمی کمی کو پورا کیا جا سکے۔ یہ منظوری نگراں کابینہ نے دی تھی اور یہ ایران پاکستان گیس