جمعرات,  14 مئی 2026ء

ایرانی حملے اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

ایرانی حملے اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد (سدھیر احمد) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ ایرانی حملے اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگے، اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا دعویٰ نیست ونابود ہو چکا، ایران کے غاصب اسرائیل کے خلاف حملے مظلوم فلسطینیوں