حافظ آباد: شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا گندہ بدبودار پانی کھڑا، شہریوں کی شکایات میں اضافہ December 22, 2024
ایران، ہیٹ ویو کے باعث سرکاری اداروں اور بینکوں میں تعطیل July 28, 2024 تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں جاری ہیٹ ویو کے باعث آج ملک بھر کے سرکاری اداروں اور بینکوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک میں کئی روز سے شدید گرمی کی لہر آج بھی برقرار ہے۔ ایران کے 10 سے زائد صوبوں