هفته,  05  ستمبر 2026ء

ایتھنز میں ائیرشو کے دوران یونانی فضائیہ کا جنگی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

ایتھنز میں ائیرشو کے دوران یونانی فضائیہ کا جنگی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

 ایتھنز(روشن پاکستان نیوز) یونان کے دارالحکومت  ایتھنز  میں ائیرشو کے دوران یونانی فضائیہ کا ایک ایف 4 فینٹم جنگی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ ایتھنز میں جاری ایتھنز فلائنگ ویک کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں وہاں آگ بھڑک اٹھی اور ہزاروں تماشائیوں