اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی پرواز کے مسافر کے قبضے سے تقریباً ڈھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق دبئی جانے کے لیے کراچی ایئرپورٹ پر آنے والے مسافر محمد احسن کے سامان