
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورتحال پر شاہد آفریدی نے بیان دیا کہ میں اگر لابنگ کررہا ہوتا تو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہوتا۔ تفصیلات کےمطابق شاہد آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کیا میرے منہ سے یہ بات اچھی لگے گی کہ شاہین