بدھ,  12 فروری 2025ء

اگر خدمت کا مترادف ہوتا تو نسیم ہوتا / کیا آپ کے پاس ہے؟

اگر خدمت کا مترادف ہوتا تو نسیم ہوتا / کیا آپ کے پاس ہے؟

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ تم نے ہمیں بہت مایوس کیا ہے نسیم ۔ میں نے بہت سے خدمت گار دیکھے ہیں اپنی زندگی میں، جو بوڑھوں اور بیماروں کی دیکھ بھال بڑی بے دلی سے کرتے ہیں اور اکثر اوقات تو انہیں بار بار سمجھانا پڑتا ہے کہ