

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاکہ ملک میں مہنگائی اورمعاشی لحاظ سے بہتری آرہی ہے ،روٹی 12روپے کی کردی ،سیمنٹ سریاسستاکیا،پنجاب ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہے ،بین الاقوامی ادارے کہہ رہے ہیں کہ پاکستان صحیح ٹریک پرہے ۔ جمعہ کولاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ