اڈیالہ جیل سے منتیں کی جا رہی ہیں کہ مجھے باہر نکالو، وزیر اعلیٰ پنجاب February 18, 2025 نارووال (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے منتیں کی جا رہی ہیں کہ مجھے باہر نکالو۔ اڈیالہ جیل کے علاوہ ہر جگہ سے اچھی خبریں آ رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نارووال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے