بدھ,  15 جنوری 2025ء

اپ گریڈیشن کا معاملہ ، خیبر پختونخوا کے پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کر دیئے

اپ گریڈیشن کا معاملہ ، خیبر پختونخوا کے پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کر دیئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا میں پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کرتے ہوئے بھرپور احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔ آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن اپٹا کے صدر عزیز اللہ کا کہنا ہے کہ آج سے اساتذہ نے صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بند کر دیا ہے،