هفته,  13  ستمبر 2025ء

اپوزیشن سے مذاکرات پر مسلم لیگ ن تقسیم، بعض لیگی رہنما ناخوش

اپوزیشن سے مذاکرات پر مسلم لیگ ن تقسیم، بعض لیگی رہنما ناخوش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)اپوزیشن سے مذاکرات کے معاملے پر تقسیم ہوگئی اور بعض لیگی رہنما نا خوش ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں دیگر سیاسی امور کے علاوہ اپوزیشن سے مذاکرات پر بھی گفتگو زیر بحث آئی۔