جمعه,  06 فروری 2026ء

اویئرنس مین آف پاکستان منصور شیروانی کا مارگلہ ہلز کو کچرا اور پلاسٹک فری بنانے کا عزم

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز) اویئرنس مین آف پاکستان منصور شیروانی گزشتہ پانچ برسوں سے رضاکارانہ طور پر مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ماحولیات کے تحفظ اور صفائی کے مشن پر سرگرم عمل ہیں۔ وہ بغیر کسی معاوضے کے روزانہ فجر کے بعد نیشنل پارک پہنچتے ہیں اور مغرب تک