
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اوگرا نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق غیر مجاز ڈسٹری بیوٹرز کو ایل پی جی کی فروخت کرنے پر مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ غیر