
اوکاڑہ(نیوزڈیسک)اوکاڑہ میں شاہ عالم مارکیٹ کےقریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا، پولیس اور ڈولفن فورس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو بھی ہلاک ہوئے۔ پولیس کے مطابق مہردین کے قریب روکنے پر 2 ڈاکو فائرنگ کر کے فرار ہو گئے تھے جن کا تعاقب کرنے